اے آروائی نیوز آن لاین

اے آر وائی نیوز آن لائن ایک پاکستانی نیوز بلاگ ہے جو آپ کو پاکستان کی تازہ ترین خبریں فراہم کرنے کا پابند ہے پوری دنیا کے ایونٹ یہاں اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

شرافی پولیس کی کاروائی

*نیوز الرٹ* 

*شرافی پولیس کی کاروائی*

*آئس ڈیلر گرفتار موٹر سائکل اور آئس برآمد مقدمہ درج* 

*ملزم کی اطلاع تھی کے ملزم ندی کے راستے سے گزرے گا۔عدیل شاہ*

*👈شرافی گوٹھ کی کاروائی کے دوران منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا* 

*👈منشیات فروش موٹر سائکل پر منشیات کی ترسیل کاکام کرتا تھا اور موبائل فون پر آڈر وصول کرتاتھا* 

*👈امروز بھی ملزم منشیات کی فروخت کے لئے مانسہرہ کالونی آرہا تھا کے شرافی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا* 

*👈ملزم ذوالفقار ولد جہانزیب کو آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا*

*👈ایس ایچ او سب انسپکٹر تھانہ شرافی گوٹھ عدیل شاہ کا کہنا ہے کے مذکورہ ملزم کی پولیس کے پاس اطلاع موجود تھی کے ملزم اسی راستے سے ہوتے ہوے مانسہرہ کالونی منشیات کی ترسیل کے لئے آرہا ہے*

*👈ملزم سے برآمد موٹر سائکل نمبر KIP7015 بھی قبضے میں لیکر مقدمہ الزام نمبت 457/22 منشیات ایکٹ کے تحت درج کرکے کیس تفتیش کے سپرد کردیا گیا ہے*

مصنف کے بارے میں

MARWAT TECHS Hi Greetings! thanks for reaching here, We are so delighted to welcome you on board. Your intelligence and energy make you an asset to your family and love ones.

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Featured post

مساجد بنانے کی یہ فضیلت

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

1820

تمام حقوق محفوظ ہیں

اے آروائی نیوز آن لاین

2025