اے آروائی نیوز آن لاین

اے آر وائی نیوز آن لائن ایک پاکستانی نیوز بلاگ ہے جو آپ کو پاکستان کی تازہ ترین خبریں فراہم کرنے کا پابند ہے پوری دنیا کے ایونٹ یہاں اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

مساجد بنانے کی یہ فضیلت

عَنْ جابر بن الله أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لِلَّهِ كَمَفْحَصِ قَطَاةٍ أَوْ أَصْغَرَ، بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ".

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا“ ۱؎۔

الراوي : جابر بن عبداللہ المحدث : ابن ماجۃ | المصدر : سنن ابن ماجۃ الصفحة أو الرقم738 | خلاصة حكم المحدث :صحيح

         تشریح: ان احادیث میں مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان ہے کہ جو شخص نمود و نمائش سے بچتے ہوئے محض اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لیے حسبِ استطاعت مسجد بنائے گا اللہ تعالیٰ اس کا گھر جنت میں بنائے گا ۔

مساجد بنانے کی یہ فضیلت اس وجہ سے ہے کہ مساجد کو اسلام میں بڑا مقام و اہمیت حاصل ہے کہ یہ عبادات مثلاً پانچ وقت نماز، نماز جمعہ، قیام اللیل، قیام رمضان، عام نوافل، نماز کے انتظار میں بیٹھنا، اعتکاف ، تلاوت قرآن، ذکر و اذکار وغیرہ کی ادائیگی کا ذریعہ ہیں اور اہل اسلام اور ان کی اولاد کی اصلاح و تربیت میں بھی مساجد کا بنیادی کردار ہے۔ نیز مسلمانوں کے اجتماعی معاملات نکاح اور فیصلہ جات وغیرہ کا بھی مسجد کے ساتھ گہرا تعلق ہے ۔ الغرض مساجد اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے اور مسلمانوں کے باہمی ربط و ضبط اور اخوت و مودت کا ذریعہ ہیں ۔ ان سب امور کے اجر و ثواب میں مساجد کے مخلصین بانی حضرات و خواتین شامل ہونگے۔ (ان شاء اللہ)

 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے جیسے کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ جامع انوار العلوم العربیہ جامعہ مسجد فاطمہ جو زیر تعمیر ہے مسجد کے چھت کے لیے سیمنٹ سریا کی اشد ضرورت ہے رمضان المبارک میں چند ما رے ری گئے ہیں رمضان المبارک میں اللہ رب العزت ہر چیز کی نیکیوں کو بڑھا دیتے ہیں جب مسجد کی چھت مکمل ہوگئی تو ظہر کی نماز بھی عصر کی نماز اعتکاف اور دیگر عبادات کرنے میں بھی باآسانی سے ادا کی جائے گی اور اگر ہمیں سریا میسر ہو گیا تو مسجد کے کام جاری و ساری رہے گا ان شاء اللہ تعالی
 آپ تمام سیاسی اور سماجی حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے اپنے ہاتھوں سے ہی جتنا ہوسکے خود ہی کرے۔ اپنے والدین کے لیے ایصال ثواب کے لیے صدقہ جاریہ میں حصہ ملائیں اللہ آپ کو اس کا بدلہ دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں عطا فرمائے آمین ثم آمین والسلامPK52UNIL0109000234477953
یو نائٹیڈ بنک اکاؤنٹ۔03122456811

مصنف کے بارے میں

MARWAT TECHS Hi Greetings! thanks for reaching here, We are so delighted to welcome you on board. Your intelligence and energy make you an asset to your family and love ones.

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Featured post

مساجد بنانے کی یہ فضیلت

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

1824

تمام حقوق محفوظ ہیں

اے آروائی نیوز آن لاین

2025