اے آروائی نیوز آن لاین

اے آر وائی نیوز آن لائن ایک پاکستانی نیوز بلاگ ہے جو آپ کو پاکستان کی تازہ ترین خبریں فراہم کرنے کا پابند ہے پوری دنیا کے ایونٹ یہاں اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے

شاید پاکستانیوں کو ابھی تک اندازہ نہیں کہ دیوالیہ ہونے کے بعد اس ملک کے شہریوں کیساتھ ہوتا کیا ہے شاید ہمیں لگتا ہے کہ ہم ایک دن سوکر اٹھیں گے اور اعلان ہوجائے گا کہ پاکستان دیوالیہ ہوگیا اور ہم لوگ ایسے ہی کھاتے پیتے رہیں گے ہماری موج مستیاں ایسے ہی چلتی رہے گی۔
 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے. شنید ہے کہ حکومت کے پاس پٹرول خریدنے کے پیسے بھی نہیں ہیں
آپ سب کو مبارک ہو کہ پاکستان کنگال یا دیوالیہ یا جو مرضی آپ کے ذھن میں آئے کہہ لیں۔ لیکن کنگال ہوچکا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس یا یوں کہہ لیں کہ پاکستان کے پاس۔ ذر مبادلہ کے ذخائر صرف 1.9 ملین ڈالر رہ گئے ہیں۔ اور شروعاتی طور پر فی الحال گوگل پلے اسٹور نے اپنی سروس بند کرنے کا کہہ دیا ہے۔ کیونکہ ہم اس کو اب ادائیگی نہیں کرے سکتے ساڈے کول پیسے مک گئے نے

مصنف کے بارے میں

MARWAT TECHS Hi Greetings! thanks for reaching here, We are so delighted to welcome you on board. Your intelligence and energy make you an asset to your family and love ones.

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Featured post

مساجد بنانے کی یہ فضیلت

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

1820

تمام حقوق محفوظ ہیں

اے آروائی نیوز آن لاین

2025