*نیوز الرٹ*
*شرافی گوٹھ پولیس کی کاروائی*
*منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج*
*شرافی کی حدود میں کسی بھی جرائم پیشہ عناصر کی جگہ نہیں جہاں ملینگے گرفتار ہونگے۔ عدیل شاہ*
*👈شرافی پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش دھرلیا*
*👈ایس ایچ او عدیل شاہ کو مخبر خاص نے اطلاع دی کے ملیر ندی بند ریلوے ٹریک کے پاس منشیات فروش موجود ہے جس کے پاس اعلی کوالٹی کی چرس ہے*
*👈ایس ایچ او عدیل شاہ نے فوری طور پر قریب ہی موجود موبائل افسر کو کال کی اور مخبر کے بتاے ہوے ایڈریس پر روانہ کیا*
*👈پولیس نے بند کے پاس پہنچ کر مخبر کے اشارہ کرنے پر منشیات فروش نعیم ولد محمد نواز کو گرفتار کرلیا*
*👈ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی*
*👈ایس ایچ او سب انسپکٹر تھانہ شرافی عدیل شاہ کا کہنا ہے کہ شرافی کی حدود میں کرمنلز کی کوئی جگہ نہیں جہاں ملینگے گرفتار ہونگے میرا مشن علاقے سے کرمنلز سرگرمیوں میں ملوث افراد سے علاقے کو صاف کرنا ہے تاکہ ہماری آنے والی نسل اور موجودہ نوجوان نسل منشیات اور دیگر جرائم سے دور رہیں*
*👈دریں اثناءملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد مقدمہ الزام نمبر 452/2022u/s 6/9C منشیات ایکٹ کے تحت درج کرکے کیس تفتیش کے سپرد کردیا گیا ہے*